تیل (روغن) — سرسوں، بادام، کلونجی، کیسٹر اور مزید
دیسی تیل نسلوں سے پکانے، مالش، بالوں اور جلد کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ یہاں خالص سرسوں کا تیل، روغن بادام شیریں، کلونجی کا تیل، کیسٹر آئل، تل کا تیل، ناریل کا تیل، تارامیرا اور بہت سے روایتی روغن ہیں۔
کچھ تیل کھانے کے لیے ہیں اور کچھ صرف بیرونی استعمال کے لیے — صفحے پر لکھا ہے، استعمال سے پہلے دیکھ لیں۔
پورے پاکستان میں کیش آن ڈیلیوری، تیل احتیاط سے پیک کیا جاتا ہے تاکہ راستے میں نہ بہے۔
عام سوالات
کیا سرسوں کا تیل خالص ہے؟
جی ہاں، ہمارا سرسوں کا تیل خالص ہے، اس میں کچھ ملایا نہیں جاتا۔
کیا آپ پورے پاکستان میں ڈیلیوری کرتے ہیں؟
جی ہاں، کیش آن ڈیلیوری کے ساتھ پورے پاکستان میں۔ وزیرآباد میں اکثر اسی دن۔
کیا میں دکان پر آ کر خرید سکتا ہوں؟
جی ہاں — پاک پنسار سٹور، سرکلر روڈ نزد لاہوری گیٹ، وزیرآباد۔ جمعہ کے علاوہ روزانہ صبح 11 سے رات 8 بجے تک۔