یونانی ادویات — قرشی، ہمدرد، اجمل، اشرف کی قیمتیں
قرشی، آفتاب قرشی، ہمدرد، اجمل، اشرف، فیروز اجملی اور دوسرے دواخانوں کی اصل یونانی ادویات — معجون، خمیرہ، جوارش، اطریفل، لعوق، شربت، عرق، جوشاندہ، گولیاں اور کیپسول — موجودہ قیمت کے ساتھ۔
تمام ادویات اصل اور سیل بند ہیں۔ پورے پاکستان میں کیش آن ڈیلیوری سے منگوائیں یا لاہوری گیٹ وزیرآباد کی دکان سے خریدیں۔
ادویات حکیم یا ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں۔ صحیح دوا کے لیے واٹس ایپ کریں یا حکیم علی رضا سے مشورہ بک کریں۔
عام سوالات
کیا ادویات اصل ہیں؟
جی ہاں — صرف کمپنی کی اصل اور سیل بند پیکنگ۔
کیا آپ پورے پاکستان میں ڈیلیوری کرتے ہیں؟
جی ہاں، کیش آن ڈیلیوری کے ساتھ پورے پاکستان میں۔ وزیرآباد میں اکثر اسی دن۔
کیا میں دکان پر آ کر خرید سکتا ہوں؟
جی ہاں — پاک پنسار سٹور، سرکلر روڈ نزد لاہوری گیٹ، وزیرآباد۔ جمعہ کے علاوہ روزانہ صبح 11 سے رات 8 بجے تک۔